Downloads TopBis
   
  Cleantouch Software Corp.
 
English Urdu Gallery Documents Downloads Links
بتاریخ 21 اگست 2009  (ماہِ رمضان)ـ خزائن الہدایت کا دوسرا ایڈیشن شائع کر دیا گیا، جس میں بہت ساری نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں اور پچھلے ایڈیشن میں موجود مسائل کا ازالہ کر دیا گیا ہے۔ بتاریخ 21 نومبر 2009 ـ بفضلِ الہیٰ سافٹویئر خزائن الہدایت کو انٹرنیٹ پر نمایاں پزیرائی حاصل ہوئی اور 15 دنوں کے قلیل عرصے میں اسے 3500 سے ذیادہ لوگوں نے داؤنلوڈ کیا۔ پاکستان کے کئی نامور سی ڈی پبلیشرز نے اس کی اشاعت کے فرائض انجام دیتے ہوئے سی ڈی اسٹورز پر فراہمی شروع کر دی ہے۔ بتاریخ 2 نومبر 2009 ـ سافٹویئر خزائن الہدایت کا پہلا ایڈیشن ریلیز کر دیا گیا۔ انشاءاللہ تعالی بہت جلد یہ سافٹویئر تمام سی ڈی اسٹورز پر بھی دستیاب ہوگا۔

Get CDs & Banners

Procedure of Purchase;
- Send money order to following Address

  Mr. Rizwan Arif
  M/s. Cleantouch Software Corporation
  A/C: Khazain-ul-Hidayat
  Suite No.C-2, 3rd Floor, Osif Centre,
  Block 13-A, Gulshan-e-Iqbal,
  Karachi Pakistan
  Tel: 021-34820018, 021-34822714

 

Note:

  • Write your name, complete postal address & contact numbers clearly on money order form.
  • Payment will be accepted only through Money order.
  • We will never responsible, if courier company will failed to deliver due to wrong or incomplete address.
  • Please make sure, before payment that courier service 'Leapord Courier' is available in your area.
  • We don't earn profit by this sales, only packing and dispatch charges are being charged. Balance amount (if any) will be utilized in promotion of Khazain-ul-Hidayat.
  • Incase of fluctuation in courier charges, quantity of CD will be adjusted to cover the cost.
  • Recommended price for wholesaler is Rs.15/-
  • Recommended price for retailer is Rs.30/-

 

خرریداری کا طریقہ کار:
رقم منی آرڈر کے ذریعے نیچے دیئے گئے ایڈریس پر بھیجیں

جناب رضوان عارف
کلینٹچ سافٹویئر کارپوریشن
معرفت: خزائن الہدایت
دفتر نمبر C-2، تیسری منزل ، اوصف سینٹر ، بلاک  13A، گلشن اقبال، کراچی ، پاکستان۔
فون: 34820018-021, 34822714-021

نوٹ:
* اپنا نام ، مکمل ایڈریس اور فون نمبر واضح طور پر منی آرڈر فارم پر تحریر کریں.

* رقوم صرف اور صرف منی آرڈر کی صورت میں قابل قبول ہوگی.

* غلط یا نا مکمل ایڈریس ہونے کی بناء پر ترسیل میں تاخیر یا عدم ترسیل کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا

* رقوم بھیجنے سے پہلے تصدیق فرما لیں کہ لیپرڈ کوریئر سروس آپ کے علاقہ میں موجود ہے

* ادارہ اس تمام مراحل میں اپنا ذاتی نفع نہیں رکھتا ، تمام رقوم پیکنگ و ترسیل کی مد میں وصول کی جا رہی ہیں۔ اگر آپ کی رقم میں بالفرض اگر کچھ حصہ باقی رہ گیا تو اسے اسی سافٹویئر کے اشاعتی کاموں پر خرچ کیا جائیگا۔

* ترسیل یا دیگر اخراجات میں زیادتی ہونے کی صورت میں سی ڈیز کی تعداد کم کر دی جائیگی۔

* ہول سیلر حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ سی ڈی کی قیمت تیرہ (15.Rs) روپے مقرر کریں۔

*
ریٹیلر حضرات سے گزارش ہے کہ قیمت پجیس روپے (30.Rs) فی سی ڈی مقرر فرمائیں۔
.
Cleantouch Software Corporation
Suite No.C-2, Osif Centre, Block 13-A, Gulshan-e-Iqbal, Karachi.
Tel: 021-34820018, 021-34822714
Cell: 0345-284299, 0333-2671155
E-Mail:
info@alquransoftware.com, khazainulhidayat@gmail.com


Note: Please Download & Install Fonts to view Arabic & Urdu text in this website properly.
Copyright (C) 2009, Cleantouch Software Corporation